Previous Page  6 / 14 Next Page
Information
Show Menu
Previous Page 6 / 14 Next Page
Page Background

Page 6

The Islamic Bulletin

The Purpose Of Life In Urdu

تو یہ لفظ ہے جو کہ نیا تھا لیکن عمل میں نہیں تھا ۔۔۔ نہ تو رسول

۔۔۔ خدا کا حکم نہیں تھا ۔۔۔ نہ ایک نیا خدا ۔۔۔ نہ ہی نئی وحی ۔۔۔ لیکن

صرف ایک نام،اسلام اور جیسے میں نے پہلے کہا تمام پیغمبر کون

تھے؟ وہ سب مسلمان تھے۔ ایک اور انفرادیت محمدؐ کے بارے میں

اپنے ذہنوں میں رکھیں جو کہ ان کو نمایا ں کرتی ہےکہ پچھلے تمام

رسولوں کی طرح وہ صرف عرب کے لیے نہیں آئے تھے یا صرف

اپنے لوگوں کے لئے نہیں، نہیں ۔۔۔ بہرحال، اسلام عرب کا ایک

مذہب نہیں ہے بلکہ ، عبداللہ کے بیٹے پیغمبر اسلام محمدؐ مکہ میں

پیدا ہوئے جو کہ جزیرہ نما عرب ہے اور وہ پیدائشی عربی تھے، وہ

اسلام صرف عربوں کے لئے نہیں لے کر آئے تھے بلکہ اسلام تمام

انسانوں کے لیے لائے تھے ۔

حالانکہ قرآن عربی زبان میں اتارا گیا ، جو اس حق کو یا دعوے کو

مسترد کرتا ہے کہ محمدؐ کا پیغام محدود یا یہ صرف عربوں کے لئے

“ اور ہم نے آپ کو تمام

تھا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ

جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے “ (قرآن سورۃ نمبر

لہٰذا محمدؐ آخری اور تاج ہیں آپ سے پہلے

)107

: آیت نمبر

21

رسولوں اور پیغمبروں کے، بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہے۔

اور جب سے میں اپنی اس پریزینٹیشن کی مدد کے لئے قرآن پاک

کے حوالے دے رہا ہوں، اب میں آپ کو خود قرآن کے پس منظر

کے بارے میں بتاؤں گا۔ پہلی بات تو یہ کہ قرآن دعوٰہ کرتا ہے کہ یہ

مجموعہ ہے اللہ کی طرف سے بھیجی گئی وحی کا۔ اس کا مطلب ہے

کہ قرآن عظیم خدا کی طرف سے محمدؐ پر وحی کے ذریعے اتارا گیا۔

اللہ تعالٰی فرماتے ہیں “اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے

”ہیں۔ وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے

(4

سے

3

، آیات نمبر

53

)قرآن سورۃ نمبر

محمدؐ خود کچھ بھی نہ تو کہتے ہیں ، ان کے خیالات ، ان کی خواہش

یا ان کے جذبات اور احساس بھی ان کے اپنے نہیں ہیں۔ لیکن وہ

ایک وحی ہیں جو کہ ان پر ہی ظاہر ہوتی ہے! یہی اللہ تعالٰی قرآن

پاک میں فرماتا ہے۔ لہٰذا اگر میں آپ کو قرآن کی تصدیق کرنے کے

لئے قائل کروں ، جو کہ میں لازمی کروں گا – پہلی بات یہ کہ یہ

نا ممکن ہے کہ محمدؐ خود سے اس طرح کی کوئی کتاب بنا سکیں۔

دوسرا یہ کہ میں یہ ثابت کروں گا کہ اسی طرح کسی انسانوں کی

جماعت کے لئے بھی یہ نہ ممکن تھا کہ وہ اس کو بناسکتے۔ آئیے ہم

ذرا اس بارے میں سوچتے ہیں۔

قرآن پاک میں بیان ہے کہ”اور ہم نے انسانوں کو پیدا کیا نطفے سے

”پیدا کیاجو کہ رحم کی دیواروں سے جم جاتا ہے۔

(14

، آیت نمبر

23

)قرآن سورۃ نمبر

جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا” (قرآن سورۃ “

، آیت نمبر

96

نمبر

2)

کیسے محمدؐ نے جاننا کہ لوتھڑا ایک نطفہ سے بنتا ہے اور ماں کے

رحم کی دیواروں سے چپک جاتا ہےَ؟کیا ان کے پاس ٹیلی اسکوپ

تھی؟ کیا ان کے پاس سائس اسکوپ تھی؟ کیا ان کے پاس کوئی ایسی

چیز تھی جو ایکسرے کی طرح کام کرتی تھی؟ کیا انہوں نے اس

)47(

بارے میں کہیں سے علم حاصل کیا تھا، جو کہ ابھی سینتالیس

سال پہلے دریافت ہوا ہے؟

اسی طرح ، وہ کیسے جانتے تھے کہ سمندر وں کے درمیان رکاوٹ

ہے جو نمکین پانی کو تازہ پانی کو علیحدہ کرتی ہے؟

اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں یہ ہے“

میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا، اور ان دونوں کے درمیان

، آیت

25

ایک حجاب اور مضبوط رکاوٹ کردی”۔ (قرآن سورۃ نمبر

53

)نمبر

وہ یہ کیسے جانتے تھے؟

وہی اللہ ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا “

”ہے۔ ان میں سے ہر ایک اپنے اپنے مدار میں تیرتے پھرتے ہیں

(33

، آیت نمبر

21

)قرآن سورۃ نمبر